موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس  کے مختلف اداروں کے وزٹ

موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس  کے مختلف اداروں کے وزٹ

  



 لاہور (پ ر) نظریہئ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان آگہی پروگرام  کے تحت موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس نے گورنمنٹ ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ‘اسلامیہ ماڈل ہائی سکول‘ بوٹا پارک‘ شاہدرہ اورجامعہ نعیم القرآن نزد مسجد اقصیٰ‘ یوسف پارک‘ شاہدرہ کا وزٹ کیا۔ ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان‘ ایوان قائداعظمؒ اور مذکورہ بالا تعلیمی اداروں میں مستفید ہونے والے اساتذہ اور طلبہ کی مجموعی تعداد 303تھی۔ 

نظریاتی تعلیم

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...