ون ڈش اور اوقات کار کی خلاف ورزی پر دولہا کے باپ اور چچا پر مقدمہ

  ون ڈش اور اوقات کار کی خلاف ورزی پر دولہا کے باپ اور چچا پر مقدمہ

  



لاہور(جنرل رپورٹر)اے سی رائیونڈ عدنان رشید نے ایڈن فارم ہاؤس نزد سفاری ولاز کے نزدیک رات گئے شادی کا فنکشن جاری ہونے پر اچانک چھاپہ مارا، دولہاکے باپ اور چچا کے خلاف ایف آئی آردرج کرا کرکار سرکارمیں مداخلت پر 01 فرد کو گرفتار کر لیا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1