رائیونڈ میں کاررورائی کے دوران 56مویشیوں کو قبضہ میں لے لیا گیا

رائیونڈ میں کاررورائی کے دوران 56مویشیوں کو قبضہ میں لے لیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(جنرل رپورٹر)پنجاب حکومت کی ہدایات پرضلعی انتظامیہ کے افسران کی مویشیوں کے انخلاء کے حوالے سے عزیزبھٹی ٹاؤن میں کارروائیاں جاری،56 مویشیوں کو قبضے میں لے کر03 حویلیوں کو سیل کر دیا گیا۔ اے سی کینٹ مرضیہ سلیم کی نگرانی میں کارروائی کی گئی۔