مٹھن کوٹ میں یوسی آسنی روڈ کی تعمیر شروع

  مٹھن کوٹ میں یوسی آسنی روڈ کی تعمیر شروع

  



مٹھن کو ٹ (نمائندہ خصوصی) یو سی آسنی رو ڈ کی تعمیر کا کام شروع کر دیا گیا ہے اور علا قے میں لا کھو ں رو پے کی تر قیا تی سکیموں پر کا م (بقیہ نمبر50صفحہ12پر)

ہو رہا ہے جس سے عوام کا معیار زند گی بلند ہو گا اور ایم پی اے سردار محمداویس خا ن در یشک کی کا وشو ں سے مٹھن کو ٹ و گر د نوا ح میں بھر پور تر قیا تی کا م جا ری ہیں اور بجلی کے مسا ئل حل کیے جا رہے ہیں اور نئے کھمبے لگا ئے جا رہے ہیں ان خیالا ت کا اظہا ر سیا سی وسماجی رہنما ممتا ز حسین خا ن در یشک نے اپنے بیا ن میں انہو ں نے کہا کہ پی ٹی آئی کی حکومت عوام کو ما یو س نہیں کر ے گی اور وز یر اعظم عمرا ن خان کی قیا دت میں ملک جلد سا بقہ بحرا نو ں سے نکل کر تر قی کی را ہ پر گامزن ہو جا ئے گا اور بے رو ز گا ری مہنگا ئی کا خا تمہ کیا جا ئے گا انہو ں نے کہا کہ ایم پی اے سر دار محمد اویس خان در یشک کی کو ششو ں سے علا قے کی پسما ندگی کو دور کیا جا ئے گا اب وعدوں کا نہیں عملی کا م کر نے کا وقت ہے اور مٹھن کو ٹ میں تر قی کے نئے دور کا آغاز ہو چکا ہے علا وہ ازیں ایم پی اے سردار محمد اویس خان در یشک نے مٹھن کو ٹ میں سید غلام نا زک حسین شاہ کے گھر جا کر ان کے نوا سہ سید مزمل شا ہ کے قتل پر اظہا ر افسوس کیا اور اس موقع پر ممتا ز خان در یشک، میا ں محمد سلیم خوا جہ، فر ید بخش ڈاہا،مختیار احمد، ملا زم حسین رند،فیض خان دستی،،ندیم بھٹی،ملک عا شق حسین فریدی و دیگر مو جو د تھے۔

تعمیر

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...