چشتیاں:ترقیاتی کاموں کیلئے80لاکھ روپے کی گرانٹ ریلیز، مسیحی برادری خوش

  چشتیاں:ترقیاتی کاموں کیلئے80لاکھ روپے کی گرانٹ ریلیز، مسیحی برادری خوش

  



چشتیاں (نمائندہ پاکستان)قادراسٹیفن ڈسٹرکٹ ممبر پیس کمیٹی ٹکٹ ہولڈر پاکستان تحریک انصاف صوبائی اسمبلی پنجاب نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم ہارون عمران گل ایم۔(بقیہ نمبر25صفحہ12پر)

پی۔اے ممبر ٹاسک فورس سینارٹی آفیسر ہیومن راٹئس پنجاب کو چشتیاں میں مسیمی برادری کوترقیاتی کاموں کے لیے 80 لاکھ روپے گرانٹ دینے ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ اور ان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ اور ساتھ یہ بھی کہا کہ ہم ایم۔ پی۔اے کی قیادت میں متحد ہیں۔

گرانٹ

مزید : ملتان صفحہ آخر