باہر بھجوانے کاجھانسہ، ملزم وارنٹ  کی تعمیل نہ کرنے پراشتہاری قرار

باہر بھجوانے کاجھانسہ، ملزم وارنٹ  کی تعمیل نہ کرنے پراشتہاری قرار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 ملتان (خبر نگار خصوصی)جوڈیشل مجسٹریٹ ملتان نے شہری کو بیرون ملک ملازمت کے ویزہ پر بھجوانے کے عوض لاکھوں روپے بٹورنے (بقیہ نمبر9صفحہ12پر)


کے مقدمہ میں ملوث ملزم کو وارنٹ کی تعمیل نہ کرنے پر اشتہاری قرار دے دیا ہے۔فاضل عدالت میں پولیس تھانہ ایف آئی اے نے درخواست دائر کرتے ہوئے موقف اختیار کیا تھا کہ ملزم محمد عدنان کے خلاف محمد اقباک نے بیرون ملک دبئی بھجوانے کے عوض اڑھائی لاکھ روپے بٹورنے کا مقدمہ درج کرایا تھا جس پر ملزم کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے لیکن ملزم گرفتاری کے ڈر سے چھپ گیا ہے اب ملزم کو وارنٹ کی تعمیل نہ کرنے پر اشتہاری قرار دیا جائے۔
اشتہاری