گھریلو پریشانی، بیماری، عمر رسیدہ خاتون سمیت دوافراد کی خودکشی

گھریلو پریشانی، بیماری، عمر رسیدہ خاتون سمیت دوافراد کی خودکشی

  



رحیم یارخان(نمائندہ پاکستان)بیماری سے تنگ اور گھریلوپریشانیوں سے دلبرداشتہ ہوکر زہریلی گولیاں کھاکر عمررسیدہ خاتون سمیت دو افراد نے خودکشی کرلی‘ تفصیل کے مطابق بستی امانت علی کی رہائشی  عمررسیدہ 75سالہ بشریٰ بی بی اورنوریوالی کارہائشی38سالہ شبیر احمد نے بیماری سے تنگ اور گھریلوپریشانیوں سے دلبرداشتہ ہوکر زہریلی دوا پی لی اورگندم میں ر کھنے والی گولیاں کھالی‘ حالت غیر(بقیہ نمبر12صفحہ12پر)

ہونے پرورثاء نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود بشریٰ بی بی اور شبیراحمد جسم میں زہرپھیل جانے کے باعث جانبرنہ ہوپائے اور دم توڑگئے۔

خودکشی

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...