خواجہ فرید عوامی گروپ لوگوں کی خدمت حقوق کاتحفظ کرے گا، عزیز عامر کوریجہ

خواجہ فرید عوامی گروپ لوگوں کی خدمت حقوق کاتحفظ کرے گا، عزیز عامر کوریجہ

  



مٹھن کو ٹ (نمائندہ خصوصی،نا مہ نگار) خوا جہ فرید عوامی گرو پ لو گو ں کے حقوق کے تحفظ کیلئے اپنی بھر پور سیا سی و جمہوری جدو جہد جا ری(بقیہ نمبر17صفحہ12پر)

 رکھے گا اور ایم سی کو ٹ مٹھن کی دو با رہ تو سیع کے سا تھ بحالی ضروری ہے اور اس ایشو پر شہر فرید ؒ کی عوام متحد ہیں اور خوا جہ غلام فر ید کو ریجہ ا ہم رول ادا کر رہے ہیں اور بہت جلد ان کی کو ششو ں سے ایم سی کا در جہ مل جا ئے گا اور تا ریخی شہر کو ٹا ؤن کا در جہ دینا عوام کے سا تھ نا انصا فی ہے اور شہر کے ارد گرد کے ہزارو ں عوام بنیا دی سہو لیا ت سے محرو م ہو جا ئیں گے ان خیالا ت کا اظہا رمتوقع امیدوار برائے سٹی چئیر مین خوا جہ عزیر عا مر کو ر یجہ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہو ئے انہو ں نے کہا کہ ضلع را جن پور کااہم کا رو با ری سیا سی اور رو حا نی شہر ایم سی کو ٹ مٹھن کو ٹا ؤ ن کا درجہ دیاگیا ہے اور یہ اقدا م تر قی کی بجا ئے تنزلی کی جا نب ما یو س کن عمل ہے جس سے عوام میں سخت بے چینی اور پر یشا نی پا ئی جا تی ہے انہو ں نے کہا کہ ایم سی کی بحالی کیلئے ہم تما م تر قا نو نی اور جمہو ری حق استعما ل کر یں گے اور ایم سی کو بحال کروا کے دم لیں 

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...