فرزانہ تھیم ڈرامہ سیریل ”محبت کنارے“ میں اہم کردارکیلئے کاسٹ

فرزانہ تھیم ڈرامہ سیریل ”محبت کنارے“ میں اہم کردارکیلئے کاسٹ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر)سینئراداکار ہ فرزانہ تھیم ڈرامہ سیریل ”محبت کنارے“ میں اہم کردار ادا کریں گی۔ فرزانہ تھیم رائٹر رمیض ظہیر الدین کی لکھی ہوئی ڈرامہ سیریل میں مرکزی کردار ادا کریں گی۔ڈرامے کی 90فیصد کاسٹ کا چناؤ مکمل کر لیا گیا ہے اور باقی اداکاروں سے معائدہ ہونے کے بعد دستمبر کے پہلے ہفتے میں اس کی ریکارڈنگ شروع کر دی جائے گی۔

مزید :

کلچر -