معروف اداکار ناصر جان بلوچ کی پہلی برسی

  معروف اداکار ناصر جان بلوچ کی پہلی برسی

  



لاہور(فلم رپورٹر)سٹیج ٹی وی اور فلم کے لافٹر کنگ کے لقب سے معروف اداکار ناصر جان بلوچ کی پہلی برسی منائی گئی، مرحوم نے بیو ہ ایک بیٹا اور دو بیٹیاں سوگوار چھوڑی ہیں۔ معروف اداکار ناصر جان بلوچ گزشتہ برس 28دسمبر 2018کو 58 برس کی عمر میں انتقال کر گئے تھے۔

مزید : کلچر


loading...