اسلامی سربراہی کانفرنس کا آئندہ سال مسئلہ کشمیر پر اجلاس بلانے کا فیصلہ

اسلامی سربراہی کانفرنس کا آئندہ سال مسئلہ کشمیر پر اجلاس بلانے کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(آن لائن) اسلامی سربراہی کانفرنس نے آئندہ سال کشمیر پر اجلاس بلانے کا فیصلہ کرلیا،اسلام آباد میں اجلاس کا انعقاد اپریل میں متوقع ہے، اجلاس سعودی عرب کی جانب سے بلایا جائے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اجلاس اسلامی سربراہی کانفرنس کے وزرائے خارجہ کی سطح کا ہو گا۔ او آئی سی کا کشمیر پر اجلاس پاکستان کی خارجی محاذ پر بڑی کامیابی قرار دیا جاسکتا ہے۔
اسلامی سربراہی کانفرنس

مزید :

صفحہ اول -