چیف الیکشن کمشنر،ممبران کا تقرر،پارلیمانی کمیٹی رولز تبدیل کرنیکا فیصلہ

چیف الیکشن کمشنر،ممبران کا تقرر،پارلیمانی کمیٹی رولز تبدیل کرنیکا فیصلہ

  



اسلام آباد(آئی این پی)حکومت نے چیف الیکشن کمشنر اور ممبران کی تقرری کا معاملہ مستقل بنیادوں پر حل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق پارلیمانی کمیٹی برائے چیف الیکشن کمشنر اور ممبران تعیناتی کے رولز میں دوتہائی کی جگہ سادہ اکثریت کا لفظ ڈالا جائے گا،موجودہ رولز میں دوتہائی کی شرط کی وجہ سے چیف الیکشن کمشنر اور ممبران کی تعیناتی نہیں ہوسکی۔حکومت کا موقف ہے کہ پارلیمانی کمیٹی کے موجودہ رولز غیر آئینی ہیں،ججز تعیناتی سمیت دیگر کمیٹیوں میں دوتہائی کی شرط نہیں ہے، پارلیمانی کمیٹی کے رولز موجودہ تنازع کو حل کرنے کے بعد تبدیل کئے جائینگے۔

الیکشن کمیشن ارکان کاتقرر

مزید : صفحہ اول


loading...