نئی دہلی، متنازعہ شہریت بل کیخلاف سٹوڈنٹ دلہن کا منفرد احتجاج 

نئی دہلی، متنازعہ شہریت بل کیخلاف سٹوڈنٹ دلہن کا منفرد احتجاج 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


نئی دہلی(آئی این پی)سی اے اے اور این آر سی کے خلاف منفرد احتجاج کے دوران جامعہ ملیہ اسلامیہ کی ایک پوسٹ گریجویٹ نے اپنی شادی کے دوران مخالف سی اے اے پلے کارڈزاٹھانے کا فیصلہ کیا۔سابین الاقوامی میڈیاکے مطابق دلچسپ بات یہ رہی ہے کہ کچھ دیر بعد دلہا اور کچھ رشتہ دار بھی اس میں شامل ہوئے اور شادی کی تصویر میں تمام لوگوں نے ہاتھوں میں سی اے اے اور این آرسی مخالف پلے کارڈز تھام کر تصویر بنوائی۔ آمنہ ذکیہ جو کے ایک پوسٹ گریجویٹ سٹوڈنٹ ہیں ابولفضل انکلیو کے قریب میں رہتی ہیں وہ سی اے اے او راین آرسی کے خلاف احتجاج میں سرگرمی کے ساتھ شامل تھیں۔
دہلی احتجاج 

مزید :

صفحہ اول -