لکی مروت کے معروف عالم دین مرحوم مولانا شیر بہادر شیرخیل سپرد خاک

لکی مروت کے معروف عالم دین مرحوم مولانا شیر بہادر شیرخیل سپرد خاک

  



سرائے نورنگ (نمائندہ پاکستان)لکی مروت کے معروف عالم دین مرحوم مولانا شیر بہادر شیرخیل کوآبائی قبرستان شیخان سرائے گمبیلامیں سپردخاک کردیاگیامرحوم کی عمرتقریباً116سال تھی نمازجنازہ میں علمائے کرام سمیت مختلف مکاتب فکرسے تعلق رکھنے والے افراداورعام شہریوں نے بڑی تعدادمیں شرکت کی وہ تحریک انصاف کے رہنماعرفان غالب کے داداتھے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...