پشاور، نشہ کرنے والے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن،متعدد گرفتار

  پشاور، نشہ کرنے والے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن،متعدد گرفتار

  



پشاور (سٹی رپورٹر)ڈائریکٹر جنرل پشاور ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے حکم پر حیات آباد میں نشہ کرنے(جن میں آئس اور ہیرون پینے) والے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کیا نشئی افراد نے عرصہ دراز سے حیات آباد میں مختلف پلوں کے نیچے اپنی لئے باقاعدہ رہائش کے لیے جگہیں بنا رکھیں تھیں۔ ان تمام نشیوں کو حیات آباد میڈیکل کمپلیکس فیز 4 پل، فیز 1 اور فیز 6 سے گرفتار کر کے پولیس کے حوالے کیا گیا۔ آپریشن میجر (ر) خالد امین شاہ چیف سیکورٹی آفیسر پی ڈ اے کی نگرانی میں ہوا۔ گرفتار افراد کو پولیس ری ہیبلیٹیشن سنڑز میں منتقل کریگی

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...