ملاکنڈ یو نیورسٹی میں خوشحالی ما ئیکرو فنانس کے تعاون سے تربیتی ور کشاپ

  ملاکنڈ یو نیورسٹی میں خوشحالی ما ئیکرو فنانس کے تعاون سے تربیتی ور کشاپ

  



اوچ دیر لو ئر (نمائندہ پاکستان)ملاکنڈ یو نیورسٹی میں خوشحالی ما ئیکرو فنانس کے تعاون سے تربیتی ور کشاپ بینک کے چیف ہیو من ریسورس آفیسر اعجاز احمد نے کاروباری منڈی تک رسائی پرلیکچردیا۔اس موقع پر بینک کی مختلف بر انچوں میں بھرتی طلبہ کے ٹیسٹ بھی لئے گئے،ور کشاپ کے نگران پر وفیسر محمدعثمان تھے۔ڈاکٹر عرب ناز،اورنگزیب اور مقصود الرحمن مظہر نے مہمانوں کو شیلڈ پیش کیں۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...