نیشنل پریس کلب بنوں  کے انتخابات آج ہوں گے

نیشنل پریس کلب بنوں  کے انتخابات آج ہوں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بنوں (بیوروچیف)نیشنل پریس کلب بنوں کے انتخابات ٓج بروز اتوار دن 10بجے ہوں گے انتخابات کیلئے تمام اراکین کو الیکشن سے ایک گھنٹہ قبل نیشنل پریس کلب پہنچنے کی ہدایت کردی گئی ہے نیشنل پریس کلب کے انتخابات کے ایک مہینے بعد ورکنگ یونین آف جرنلسٹس کے انتخابات بھی ہوں گے انتخابات سے قبل اگر تمام اراکین اگر متفقہ طور پر تنظیم سازی پر متفق ہوتے ہیں تو حفیہ الیکشن کے بجائے متفقہ طور پر سال2020کیلئے کابینہ تشکیل دی جائیگی۔