صوابی چیمبر کے حمایت یافتہ انجم نثار آل پاکستان فیڈریشن کے صدر منتخب

  صوابی چیمبر کے حمایت یافتہ انجم نثار آل پاکستان فیڈریشن کے صدر منتخب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


صوابی(نمائندہ خصوصی)پاکستان کی تمام ٹریڈ باڈیز وبزنس کمیونٹی کے انتخابات میں صوابی چیمبرآف کامرس انڈسڑی کے حمایت یافتہ پینل بزنس مین پینل کامیاب انجم نثار آل پاکستان فیڈریشن کے صدر منتخب ہوگئے صوبائی صدر خیبر پختون خوا قیصر داود زئی منتخب ہوگئے اس موقع پر صوابی چیمبر آف کامرس کے صدر محمد ذاہد شاہ،فضل رحیم جدون،اسرارخان اور شیرازاکرم باچا نے کراچی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ملک کی معیشت کی ترقی کے لئے انجم نثار،غلام علی ودیگر ٹیم نے بہت اھم کردار ادا کیا اور ان کی کامیانی ان کی صنعت کار اور معیشت دوست پالیسوں کا نتیجہ ھے صوابی چیمبرآف کامرس نومتخب عہدیداروں کو مبارکباد دیتے ھے اور امید رکھتے ہیں ان کی خداد داد صلاحتوں کی وجہ سے ملکی معشیت مزید دن دوگنی رات چوکنی ترقی کی راہ پرگامزن ہوگا