فضل ہادی خان انتقال کر گئے

 فضل ہادی خان انتقال کر گئے

  



صوابی(بیورورپورٹ) اے این پی ضلع صوابی کے نوجوان رہنما سمیع خان کے والد فضل ہادی خان انتقال کر گئے انہیں ہفتہ کے روز اپنے آبائی قبر ستان واقع موضع زیدہ میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ مرحوم کی رسم قل کل بروز پیر حجرہ بلڑ خیل موضع زیدہ میں ادا کی جائے گی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...