2020 میں 2 سورج گرہن ہونگے

2020 میں 2 سورج گرہن ہونگے

  



لاہور(این این آئی)سال 2020 میں پاکستان سمیت دنیا کے بیشتر ممالک میں دو سورج گرہن کے نظارے دیکھے جاسکیں گے۔ ایک سورج گرہن بالکل مختصر ہوگا، تاہم 21 جون 2020 میں پاکستان، بھارت، سری لنکا، سعودی عرب، کانگو، افریقہ، امریکہ اور یورپ کے بیشتر ممالک میں دم بخود کر دینے والا مکمل سورج گرہن کا نظارہ کیا جاسکے گا۔21 جون 2020 کو پاکستان سمیت دنیا کے بیشتر ممالک میں نظر آنے والا سورج گرہن 21 اگست 2017 میں امریکہ میں لگنے والے مکمل سورج کی طرح کا ہوگا۔اس دن دنیا کے بیشتر ممالک میں ایک کونے سے دوسرے کونے تک سورج کو مکمل گرہن لگ جائے گا۔

سورج گرہن

مزید : علاقائی