کندھکوٹ:آوارہ کتے تاحال بے قابو، مزید 6افراد کو کاٹ لیا

کندھکوٹ:آوارہ کتے تاحال بے قابو، مزید 6افراد کو کاٹ لیا

  



کند ھکوٹ (این این آئی)سندھ میں آوارہ کتوں کی افزائش روکنے اور ان کے کاٹنے کے واقعات پر تاحال قابو نہیں پایا جاسکا،ہفتہ کو بھی 6 افراد کتے کے کاٹے سے زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق سندھ کے شہر کندھکوٹ کے علاقے تنگوانی میں آوارہ کتوں نے مزید 6ا فراد کو کاٹ لیا، کتوں کے حملے میں زخمی ہونے والوں میں بچے بھی شامل ہیں جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔متاثرہ افراد کو ویکسین کے لیے تنگوانی اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

آوارہ کتے

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر