جماعت اسلامی رہنماؤں کی قمر الدین سومرو کی وفات پر تعزیت

جماعت اسلامی رہنماؤں کی قمر الدین سومرو کی وفات پر تعزیت

  



کراچی (اسٹاف رپورٹر)نائب امیرجماعت اسلامی پاکستان اسداللہ بھٹو،ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی، صوبائی امیر محمد حسین محنتی، جنرل سیکریٹری کاشف سعید شیخ اور سیکریٹری اطلاعات مجاہد چنا نے جماعت اسلامی ضلع سکھر کے سابق امیر اور دیرینہ رکن ماسٹر قمر الدین سومرو کی وفات پر دلی رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...