چائلڈ لیبر کی خلاف ورز ی پر فیکٹری سیل

  چائلڈ لیبر کی خلاف ورز ی پر فیکٹری سیل

  



لاہور(جنرل رپورٹر)اسسٹنٹ کمشنر سٹی تبریز مری نے بند روڈ کے علاقہ میں ذوالفقار پلاسٹک فیکٹری پر چھاپہ مارا، 10 سال سے کم عمر کے بچوں سے مزدوری کروانے پرفیکٹری سیل کرکے مینجر کو گرفتار کر کے شیرا کوٹ پولیس اسٹیشن بھیج دیا گیا ہے اورایف آئی آر کا اندراج کروا دیا گیا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1