وزیراعلیٰ پنجاب کا جسٹس (ر) عارف چودھری کے انتقال پر اظہار تعزیت

  وزیراعلیٰ پنجاب کا جسٹس (ر) عارف چودھری کے انتقال پر اظہار تعزیت

  



لاہور(جنرل رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے سپریم کورٹ کے جسٹس (ر) عارف چودھری کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

 اظہار تعزیت

مزید : صفحہ آخر


loading...