حکمرانوں کے پاس ملک کیلئے کوئی پروگرام نہیں،سکندر شیرپاؤ

حکمرانوں کے پاس ملک کیلئے کوئی پروگرام نہیں،سکندر شیرپاؤ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور(آن لائن)قومی وطن پارٹی کے صوبائی چیئرمین سکندر حیات خان شیرپاؤ نے کہا ہے کہ حکمرانوں کے پاس ملک کو بحرانوں سے نکالنے کیلئے کوئی ویژن اور پروگرام نہیں اور اس بات کا اندازہ ملک کی بگڑتی ہوئی مجموعی صورتحال سے بخوبی لگایا جا سکتا ہے۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے تحصیل تنگی ضلع چارسدہ میں شمولیتی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پر علاقہ کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت اور اے این پی کے سرکردہ کارکن جھانزیب خان نے اپنے خاندان اورساتھیوں سمیت قومی وطن پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ 
شیرپاؤ 

مزید :

صفحہ آخر -