عوام اب لسانی سیاست سے  تنگ آچکے، مصطفی کمال  

عوام اب لسانی سیاست سے  تنگ آچکے، مصطفی کمال  

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی(آن لائن) پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفی کمال نے کہا ہے کہ عوام اب لسانی سیاست سے تنگ آچکی ہے اور پی ایس پی کا 24 جنوری کو لاڑکانہ میں جلسہ عام یہ بات بھی ثابت کر دے گا کہ لوگ اپنے بہتر مستقبل کیلئے اب پی ایس پی کی جانب دیکھ رہے ہیں۔ لوگوں نے ہمارا ماضی دیکھا ہے اور جانتے ہیں کہ ہم سندھ کو ترقی کرنے والے صوبوں میں شامل کر سکتے ہیں۔ یہ بات مصطفیٰ کمال نے خیر پور میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد سے بات کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے مزید کہا کہ تعلیم، صحت، روزگار کے مسائل حل کر کے لوگوں کا معیارِ زندگی بہتر بنایا جا سکتا ہے۔
مصطفی کمال  

مزید :

صفحہ آخر -