تلورشکار،اماراتی شیخ سروربن الہیان 18رکنی وفد کے ہمراہ پسنی پہنچ گئے

 تلورشکار،اماراتی شیخ سروربن الہیان 18رکنی وفد کے ہمراہ پسنی پہنچ گئے

  



گوادر (آن لائن)تلورکے شکار کیلئے شیخ سروربن الہیان کی سربراہی میں متحدہ عرب امارات کا 18رکنی وفد پسنی پہنچ گیا،وفد میں 6پاکستانی بھی شامل ہیں،وفد ایک ہفتے تک پسنی کے مضافات میں تلور کا شکارکرے گا۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات سے شیخ سروربن الہیان کی سربراہی میں اٹھارہ رکنی وفد پسنی پہنچ گیا جہاں سے انہیں سخت سکیورٹی حصار میں شیخ سرورپیلس لایاگیا۔

تلور کاشکار

مزید : صفحہ آخر


loading...