ایمن آباد،شوہر نے بھائی اور بھاوج سے ملک کر بیوی کو پھانسی دیدی

    ایمن آباد،شوہر نے بھائی اور بھاوج سے ملک کر بیوی کو پھانسی دیدی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


گوجرانوالہ(بیورورپورٹ) جبکہ تھانہ ایمن آ باد کے علاقہ خان پیارا میں سیف اللہ نے اپنے  بھائی محمدفیاض اوربھاوج اریج سے ملکر گھریلوجھگڑے پراپنی بیوی آنسہ کے گلے میں پھنداڈال کراسے ہلاک کردیااوربعدازاں واقعہ کوخودکشی کارنگ دینے کیلئے نعش کوپھنکے سے لٹکادیا متوفیہ چک گلاں کی رہائشی تھی اوردوسال قبل ملزم سیف اللہ سے اس کی شادی ہوئی تھی اوراس کے بطن سے 10ماہ کابیٹا ہے پولیس نے متوفیہ کے والد محمدحنیف ولد نذیرحسین کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا ہے۔
پھانسی دیدی

مزید :

صفحہ آخر -