بجلی شارٹ فال کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، ترجمان وزارت توانائی 

 بجلی شارٹ فال کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، ترجمان وزارت توانائی 

  



 اسلام آباد(آئی این پی)وزارت توانائی کے ترجمان نے بجلی کے شارٹ فال کی خبروں کی تردید کر دی ترجمان وزارت توانائی ظفر یاب نے کہا کہ ملک میں بجلی کا کوئی شارٹ فال نہیں ہے ہفتہ  دن 1:40پر ملک میں کل بجلی کی طلب 14293میگاواٹ تھی جبکہ سسٹم میں دستیاب بجلی 14350میگاواٹ رہی اور شارٹ فال زیرو ریکارڈ کیا گیا۔ ترجمان کے مطابق تمام بجلی تقسیم کار کمپنیاں اپنی ضرورت کے مطابق نیشنل گرڈ سے بجلی لے رہی ہیں۔

ترجمان وزارت توانائی

مزید : صفحہ آخر