پنجاب یونیورسٹی کے ڈپٹی چیف لائبریرئن سیف الرحمن عتیق کی خوشدامن انتقال کر گئیں 

پنجاب یونیورسٹی کے ڈپٹی چیف لائبریرئن سیف الرحمن عتیق کی خوشدامن انتقال کر ...

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)پنجاب یونیورسٹی کے ڈپٹی چیف لائبریرئن سیف الرحمن عتیق کی خوشدامن قضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں انہیں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں حافظ آباد میں سپرد خاک کر دیا گیا رابطہ سیف الرحمن عتیق  0321.4502599۔

انتقال

مزید : صفحہ آخر


loading...