روزنامہ پاکستان کے سینئر سب ایڈیٹر محمد بشیر احمد کے والد انتقال کر گئے

روزنامہ پاکستان کے سینئر سب ایڈیٹر محمد بشیر احمد کے والد انتقال کر گئے

  



لاہور(خصوصی رپورٹ)روزنامہ پاکستان کے سینئر سب ایڈیٹر محمد بشیر احمد کے والد گرامی گزشتہ رات انتقال کر گئے۔مرحوم کچھ عرصہ سے علیل تھے۔ان کی طبیعت اچانک بگڑ گئی جس پر انہیں ہسپتال لیجایا گیا، جہاں وہ جانبر نہ ہو سکے۔ان کا جنازہ آج مقبول روڈ اچھرہ سے اٹھایا جائے گا۔رابطہ نمبر0300-4349899

مزید : صفحہ آخر


loading...