پنجگور ایف سی بلوچستان ساوتھ کا کامیاب آپریشن،ایرانی ڈیزل کی سمگلنگ کو ناکام بنادیا

پنجگور ایف سی بلوچستان ساوتھ کا کامیاب آپریشن،ایرانی ڈیزل کی سمگلنگ کو ...

  



پنجگور (این این آئی) پنجگور ایف سی بلوچستان ساوتھ نے کامیاب آپریشن کرتے ہوئے ایرانی ڈیزل کی سمگلنگ کو ناکام بنادیا۔تفصیلات کے مطابق ایف سی بلوچستان کے دستوں نے ایرانی ڈیزل کی سمگلنگ کو ناکام بنا دیا اطلاعات کے مطابق پنجگور رائفلز نے زامران اور پروم کے علاقے سے 8آئل ٹینکرز کو قبضے میں لے کر 229500 لیٹر ڈیزل ضبط کیا، جس کی مالیت 20.4 ملین ہے۔ تمام آئل ٹینکرز کسٹم اتھارٹی پنجگور کے حوالے کردیئے گئے ہیں۔

سمگلنگ ناکام

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر