تبدیلی کے سفرمیں پنجاب مثال بنے گا،عثمان بزدار

تبدیلی کے سفرمیں پنجاب مثال بنے گا،عثمان بزدار
تبدیلی کے سفرمیں پنجاب مثال بنے گا،عثمان بزدار

  



لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ عوام کی زندگیوں میں بہتری کیلئے عملی اقدامات کررہے ہیں۔اداروں میں جدیداصلاحات کی جارہی ہیں۔ تبدیلی کے سفرمیں پنجاب مثال بنے گا۔

نجی ٹی وی کے مطابق اپنے بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ حکومت عوام کی زندگیوں میں بہتری کیلئے عملی اقدامات کررہی ہیں۔انہوں نے کہا اداروں میں جدید اصلاحات کررہے ہیں۔ان اقدامات کے مثبت نتائج سامنے آئیں گے۔وزیراعلیٰ پنجاب کے مطابق تبدیلی کے سفرمیں پنجاب مثال بنے گا۔سرکاری خزانے کے ذاتی استعمال کاکلچرختم کردیا۔

مزید : قومی


loading...