گھبرایا بھارتی اہلکار پاکستانی جوان کے سامنے پھسل کر گرپڑا
لاہور(ویب ڈیسک) گنڈا سنگھ بارڈر قصور میں پرچم اتارنے کی تقریب کے دوران پاکستان رینجرز کے جوان کی طاقت سے گھبرا کر بھارتی اہلکار پرچم اتار نہ سکا اور بزدلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پھسل کر گرگیا۔ بھارتی اہلکار کی بزدلی سے پھسلنے اور خوفزدہ ہونے کی ویڈیو وائرل ہوگئی جس میں بھارتی ڈرپوک بھارتی اہلکار کے چہرے پر خوف کے آثار واضح نظر آرہے ہیں۔