سینیٹ کی کمیٹی نے نیب ترمیمی بل پاس کیاہواہے،آرڈیننس کااجراپارلیمان کی بے توقیری ہے،ڈپٹی چیئرمین سینٹ

سینیٹ کی کمیٹی نے نیب ترمیمی بل پاس کیاہواہے،آرڈیننس کااجراپارلیمان کی بے ...
سینیٹ کی کمیٹی نے نیب ترمیمی بل پاس کیاہواہے،آرڈیننس کااجراپارلیمان کی بے توقیری ہے،ڈپٹی چیئرمین سینٹ

  



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والانے نیب آرڈیننس کوامتیازی سلوک پرمبنی قراردےدیا۔سلیم مانڈوی والا کا کہنا ہے کہ سینیٹ کی کمیٹی نے نیب ترمیمی بل پاس کیاہواہے،آرڈیننس کااجراپارلیمان کی بے توقیری ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے نیب آرڈیننس کوامتیازی سلوک پرمبنی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ سینیٹ کی کمیٹی نے نیب ترمیمی بل پاس کیاہواہے،آرڈیننس کی کیاضرورت تھی جب پارلیمان موجود ہے؟،ان کا کہناتھا کہ آرڈیننس کااجراپارلیمان کی بے توقیری ہے،حکومت کو چاہیے کہ قانون سازی سامنے لائے۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد


loading...