بہن کے ساتھ ناجائز تعلقات کا شبہ ، اٹک میں بھائی نے اپنے ہی قریبی دوست کی جان لے لی ، لیکن گولی کس وقت ماری ؟ افسوسناک خبر

بہن کے ساتھ ناجائز تعلقات کا شبہ ، اٹک میں بھائی نے اپنے ہی قریبی دوست کی جان ...
بہن کے ساتھ ناجائز تعلقات کا شبہ ، اٹک میں بھائی نے اپنے ہی قریبی دوست کی جان لے لی ، لیکن گولی کس وقت ماری ؟ افسوسناک خبر

  



اٹک (ڈیلی پاکستان آن لائن )اٹک کے نواحی گاﺅں ”ڈھوکے کھنڈا“ میں میں نوجوان نے بہن کے ساتھ ناجائز تعلقات کا شبہ ہونے پر اپنے ہی قریبی دوست کو گولی مارکر موت کے گھاٹ اتار دیا ۔

ایکسپریس ٹریبیون کی رپورٹ  کے مطابق خوفناک جرم کی تحقیقات کرنے والے سب انسپکٹر محمد طفیل نے بتایا کہ ہفتے کی صبح جب ابو بکر حیات جب اپنے دوست تنزیل سے ملنے کیلئے اس کے گھاﺅں ڈھوکے کھنڈا میں آیا تو اس نے فوری طور پر اسے دیکھتے ہی گولی مار کر دی ۔ تنزیل احمد کو شک ہوا کہ اس کا پرانا دوست ابوبکر اس کی بہن کے ساتھ ناجائز تعلقات رکھے ہوئے ہے جس پر اس نے یہ انتہائی قدم اٹھایا ۔پولیس نے مقدمہ درج کرتے ہوئے کارروائی کا آغاز لر دیاہے اور ملزم کو گرفتار کر لیاہے ۔

مزید : جرم و انصاف