پاکستانی معیشت کے بارے میں آئی ایم ایف نے ایسی بات کہہ دی کہ آپ کے لیے بھی یقین کرنا مشکل ہو جائے

پاکستانی معیشت کے بارے میں آئی ایم ایف نے ایسی بات کہہ دی کہ آپ کے لیے بھی ...
پاکستانی معیشت کے بارے میں آئی ایم ایف نے ایسی بات کہہ دی کہ آپ کے لیے بھی یقین کرنا مشکل ہو جائے

  



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزارت خزانہ نے کہاہے کہ آئی ایم ایف بورڈ نے پاکستان کی معاشی کارگردگی پر اسسمنٹ رپورٹ جا ری کر دی جس میں آئی ایم ایف نے تسلیم کیا کہ پاکستان کا اصلاحاتی پروگرام ٹریک پر ہے۔وزارت خزانہ کا کہنا تھا کہ پاکستان کے اصلاحاتی پروگرا م کے نتائج سامنے آرہے ہیں، آئی ایم ایف نے رپورٹ میں اعتراف کیا ہے کہ کاروباری ماحول میں بہتری آئی ہے، پاکستان کی معیشت میں بہتری اور مالی استحکام کے لیے فیصلہ کن پالیسی پر عمل درآمد شروع ہوا ہے۔

مزید : قومی