تانیہ ادریس کو وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی بنا دیا گیا

تانیہ ادریس کو وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی بنا دیا گیا
تانیہ ادریس کو وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی بنا دیا گیا

  



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )ڈیجٹیل پاکستان وژن کی سربراہ تانیہ ادریس کو وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی بنا دیا گیا۔

نجی ٹی وی  کے مطابق  تانیہ ادریس کو معاون خصوصی برائے ڈیجیٹل پاکستان پروگرام تعینات کیا گیا ہے،جن کی تعیناتی کا کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔تانیہ ادریس سنگاپور میں واقع گوگل کے علاقائی ہیڈ آفس میں اہم پوزیشن پر فائز تھیں لیکن وہ اپنی پرکشش نوکری چھوڑ کر پاکستان آئیں تھی۔

مزید : قومی