ٹاٹو موبیلٹی کا سپر لیگ شائقین کیلئے خصوصی رعائت دینے کا اعلان

ٹاٹو موبیلٹی کا سپر لیگ شائقین کیلئے خصوصی رعائت دینے کا اعلان

  



لاہور(پ ر)ٹاٹو موبیلٹی نے پاکستان سپر لیگ کے پرستاروں کے لئے خصوصی رعائت دینے کا اعلان کردیا یہ آفر راولپنڈی اور اسلام آباد کے شائقین کرکٹ کے لئے ہے جو شائقین میچ دیکھنے کے لئے سٹیڈیم کا رخ کریں گے ان کو ہر رائیڈ پر 25 فیصد کی رعائت دی جائے گی تاکہ و ہ بچت کے ساتھ میچ سے لطف اندوز ہوسکیں شائقین یہ آفر ایپ ڈاؤن لوڈنگ کرکے بھی حاصل کرسکتے ہیں یاد رہے کہ راولپنڈی میں آٹھ مارچ تک پاکستان سپر لیگ کے میچز کھیلے جانے ہیں اس دن تک شائقین اس آفر سے فائدہ اٹھاسکتے ہیں۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی