پی ایس ایل میں 38 غیرملکی کرکٹرزشرکت کررہے ہیں

پی ایس ایل میں 38 غیرملکی کرکٹرزشرکت کررہے ہیں

  



لاہور(سپورٹس رپورٹر) پی ایس ایل میں 38 غیرملکی کرکٹرزشرکت کررہے ہیں۔ ایونٹ میں شریک سب سے زیادہ 14 کھلاڑیوں کا تعلق یوکے سے ہے، جن میں جیسن رائے، معین علی اور فل سالٹ کے نام نمایاں ہیں۔ ایونٹ میں جنوبی افریقہ کے 7، ویسٹ انڈیز کے 6، آسٹریلیا کے 5، نیوزی لینڈ کے 3 جبکہ سری لنکا اور امریکہ کے ایک ایک کھلاڑی شامل ہیں۔پاکستان میں جاری ایونٹ میں شریک نمایاں غیرملکی کھلاڑیوں میں کرس لِین، بین کٹنگ، شین واٹسن، ڈیرن سیمی، کارلوس بریتھ ویٹ، کولن منرو، لیوک رونکی اور ایلکس ہیلز اپنی اپنی ٹیموں کی نمائندگی کررہے ہیں۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی