محکمہ ڈائریکٹر جنرل انڈسٹریز کے الیکشن میں المحافظ گروپ کامیاب

محکمہ ڈائریکٹر جنرل انڈسٹریز کے الیکشن میں المحافظ گروپ کامیاب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور(پ ر)محکمہ ڈائریکٹر جنرل انڈسٹریز پرائز ویٹ اینڈ میئرکے الیکشن 2020-2022 کاانعقاد ہوا جس میں المحافظ (بٹ گروپ) نے شاندار کامیابی حاصل کی الیکشن میں جیتنے والوں میں صدر عامر بٹ،نائب صدر معظم ہاشمی،سینئر نائب صدر ذوالفقار احمداعوان، نائب صدر عابدحسین، جنرل سیکرٹری ظفراقبال گجر،ایڈیشنل جنرل سیکرٹری منورنقوی، ڈپٹی جنرل سیکرٹری شاہد محمود،فنانس سیکرٹری فہدمشتاق،آفس سیکرٹری محمد عظیم تھے صدر عامربٹ نے جیتنے پر دوستوں کاشکریہ اداکیا