تاجر بھائیوں کے مسائل حل کرنا اولین ترجیح ہے،رمیض شاہد

تاجر بھائیوں کے مسائل حل کرنا اولین ترجیح ہے،رمیض شاہد

  



لاہور (نیوز رپورٹر) کیمرہ مارکیٹ لاہور کے سیکرٹری اطلاعات رمیض شاہد نے اپنے گزشتہ ہفتے میں ہونے والے کراچی کے ٹور کے متعلق بتایا کہ یہ ان تاجر برادری کے لیے تھا جو ان دنوں کاروباری حالات سے پریشان ہیں اور وقتا فوقتا ان کے پاس مشورے کے لیے حاضر ہوتے رہتے ہیں۔انھوں نے کراچی میں اپنی مصروفیات کے متعلق ذکر کرتے ہوئے کہا کہ وہاں پر علی رازی اور شاہد امیر خان کے ساتھ انھوں نے مختلف مارکیٹوں کا دورہ کیا اور تاجر رہنماں سے ملاقات کی۔

رمیض شاہد نے بتایا کہ تاجر بھائیوں کے مسائل حل کرنا میری اولین ترجیح ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4