ماڈل واداکارہ یسریٰ زیب خان اداکاری و ماڈلنگ میں مصروف

ماڈل واداکارہ یسریٰ زیب خان اداکاری و ماڈلنگ میں مصروف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (فلم رپورٹر)معروف ماڈل واداکارہ یسریٰ زیب خان نے اپناآپ منوالیا،میگزین شوٹس کے ساتھ ساتھ فلم میں بھی مصروف،تفصیلات کے مطابق ماڈل واداکارہ یسریٰ زیب خان 8 ماہ قبل اپنی تعلیم کے سلسلہ میں یوکے گئی تھیں جس سے انہوں نے پاکستان شوبز سے عارضی طور پر کنارہ کشی اختیار کرلی تھیفون پر بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ وہ یوکے میں اپی تعلیم کے سلسلے میں آئی تھیں مگر چند انٹرنیشنل پرموٹرز نے ان کے ساتھ رابطہ کیا اور انہیں اپنے پراجیکٹس کی آفر کی جن میں برانڈ اور فیشن میگزین کے شوٹس شامل تھے۔

مزید :

کلچر -