نرمل جٹی کو دل کی تکلیف،حالت خطرے سے باہر

نرمل جٹی کو دل کی تکلیف،حالت خطرے سے باہر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(فلم رپورٹر)نرمل جٹی کو دل کی تکلیف،بروقت طبی امداد نے بچالیا،تفصیلات کے مطابق اسٹیج کی معروف اداکارہ نرمل جٹی کو ناروال کرتارپور حاضری دینے کے بعد گھر واپسی آتے ہوئے دل کی تکلیف شروع ہو گئی جس پرانہیں فوری طور پر مقامی ہسپتال لیجایا گیا جسے فوری ٹریٹمنٹ دینے کے بعد آئی سی یو وارڈ میں داخل کر دیا گیا ڈاکٹروں کا کہنا ہے اب ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ اب چند دن شوبز کی مصروفیات ترک کر دی ہیں اب ڈاکٹر کی ہدائت پر اپنی مصروفیات کو جاری رکھ سکیں گی نرمل جٹی کا کہنا ہے اپنے تمام پرستاروں سے التماس ہے میری صحت اور شفاہ کے لئے دعا کریں اور میں جلد شوبز کی دنیا میں واپس آسکوں۔

مزید :

کلچر -