تحفظ تاجر کونشن کے موقع پر سٹی کے لئے کابینے کا اعلان

تحفظ تاجر کونشن کے موقع پر سٹی کے لئے کابینے کا اعلان

  



تخت بھائی (نما ئندہ پاکستان) مرکزی انجمن تاجران تحصیل تخت بھائی نے تحفظ تاجر کونشن کے موقع پر سٹی کے لئے اپنے کا بینے کا اعلان کردیا۔ سابق تحصیل کونسلر موسیٰ خان کو صدر،حاجی سیف الرحمان محسود کو سینئر نائب صدر،فرمان ہشنغرے کو نائب صدر جبکہ سید قیوم سدا کو جنرل سیکرٹری چنا کیا گیا۔

مزید : پشاورصفحہ آخر