واپڈا خیبر پختونخوا میں 19ہزار آسامیاں خالی ہیں: حاجی محمد اقبال

واپڈا خیبر پختونخوا میں 19ہزار آسامیاں خالی ہیں: حاجی محمد اقبال

  



پبی (نما ئندہ پاکستان) وزیر اعظم پا کستام عمران خان پاور کمپنیاں کو تحلیل کر کے واپڈا کو دو بارہ بحال کریں ان کمپنیوں کی و جہ سے واپڈا کے اخرا جات میں اضا فہ ہوا ہے واپڈا خیبر پختونخوا میں انیس ہزار آسا میاں خا لی ہیں اس کے با وجود واپڈا کا ایک محنت کش ۵ آد میوں کا کام کر تا ہے نہ گاڑیاں نہ سٹاف اور دیگر سہو لیات دستیاب ہیں حکو مت آر او سٹی ڈویژن ایبٹ آباد نے جو پنشن فنڈ کے3 کروڑ50 لاکھ روپے ہڑپ کئے ان سے ریکوری کیجا ئے اور ان کو نو کری سے برطرف کیا جا ئے کمزور اور طاقت ور کے لئے ایک جیسا قا نون ہو نا چا ہئیواپڈا پاک فوج کی طرح ہر وقت عوام کی حفاظت اور سہو لیات کی فر اہمی کے لئے دن رات کو شان رہتاہیں کمپنی وائز ریفرنڈم کھبی نہیں ہو نے دینگے بہت جلد اپملائز سن بھی بھر تی ہو نگے آپ کا اتحاد اور اتفاق ایس طرح ہو تو تمام مسا ئل بہت جلد حل ہو جا ئینگے واپڈا کا نو نی فیز ٹو کے لئے4 ہزار جرب ارا ضی کا بندو بست کیا ہے اس پر بھی بہت جلد کام شروع ہو جا ئے گا ان خیا لات کا اظہار پا کستان ہائیڈرو الیکٹرک لیبر یو نین خیبر پختونخوا کے صو با ئی صدر حا جی محمد اقبال نے نو شہرہ سٹی ڈویژن کے زیر اہتمام ایک جلسہ عام سے خطاب کر تے ہو ئے کیا اس موقع پر صو با ئی جنرل سیکر ٹری نورالامین حیدر زئی یونس شاہ ڈویژنل چیئر مین خیبر سر کل شفیع اللہ زو نل جنرل سیکر ٹری خصو صی مہمان ایکسین نو شہرہ سٹی انجنیئر شا ہد خان آفریدی جان سید ڈویژنل چیئر مین نو شہرہ سٹی ڈویژنل جنرل سیکر ٹری نو شہرہ ارشاد خان امجد علی آراو چیئر مین نو شہرہ سر پر ست اعلیٰ پر ویز خان سمیت بڑی تعداد میں واپڈاکے محنت کشوں او رچھ سب ڈویژنوں کے چیئر مینوں اور جنرل سیکر ٹری نے شر کت کی اس موقع پر جان سید ڈویژ نل چیئر مین نو شہرہ سٹی نے اپنے مطا لبات صو با ئی چیئر مین اور دیکر عہدیداروں کے سا منے پیش کئے صو با ئی صدر حا جی محمد اقبال نے کہا کہ سٹاف کی کمی کے با وجود سسٹم چلا رہے ہیں بھر تی کا عمل شروع ہو چکا ہے اور مرکزی حکو مت نے مارچ تک تمام پو سٹوں پر تقر ریاں مکمل کر نے کی ہدا یت کی بھر تیوں کے لئے نئی کمپنیاں آئی ہیں جو صرف پیسے کما تی ہیں اٹھ کروڑ روپے درخواستوں کی مد میں وصول کی ہے اور اس پر سود وصول کر رہی ہے کو بھی ختم کیا جا ئے انہوں نے کہا کہ ریفرنڈم سے پہلے نو شہرہ سٹی ڈویژن کے واپڈا محنت کشوں نے فیصلہ دے دیا کہ آپ سب ہائیڈرو الیکٹرک لیبر یو نین کے ساتھ ہیں با قی تنظیموں کو مسترد کر دیا انہوں نے کہا کہ آپ کے پیسے ہمارے پاس امانت ہے اور اس وقت آپ کے اثا ثے بائیس کروڑ روپے ہیں جلسے سے صو با ئی جنرل سیکر ٹری نورالامین حیدر زئی یونس شاہ ڈویژنل چیئر مین خیبر سر کل شفیع اللہ زو نل جنرل سیکر ٹری نے بھی خطاب کیا۔

مزید : پشاورصفحہ آخر