گڈز ٹرانسپورٹرزاوور لوڈنگ کا خاتمہ کریں گے،اظہر قادری

گڈز ٹرانسپورٹرزاوور لوڈنگ کا خاتمہ کریں گے،اظہر قادری

  



لاہور (نیوز رپورٹر) آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی ایشن لاہور ڈویژن کے عہدیداران کی موٹروے کے سیکٹرکمانڈر شوکت علی چنگیزی، سی پی او ایل ایچ کیو فرخ اقبال ڈار، ایس پی او عدنان ظفر، ایس پی او شہزاد یوسف، پی او نوید احمد کیساتھ اہم میٹنگ، موٹروے حکام نے مکمل یقین دلایا کہ موٹروے پو لیس اپنی تمام تر صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے اوور لوڈنگ کے خاتمے اور ایکسل لوڈ قانون پر مکمل عملدرآمد کو یقینی بنانے میں اپنا بھرپور کردار ادا کرے گی جس پر محمداظہرقادری جنرل سیکرٹری لاہور ڈویژن اخترخان نیازی اور تمام عہدیداران نے موٹر وے حکام کو اپنے بھرپور تعاون کا یقین دلایا کہ گڈز ٹرانسپورٹرز ایکسل لوڈ قانون پر عملدرآمد کروانے میں ہر وقت شانہ بشانہ ساتھ کھڑے ہیں۔

اظہر قادری

مزید : پشاورصفحہ آخر