غیر قانونی رہائشی سکیموں کے خلاف آپریشن،تعمیرات مسمار

غیر قانونی رہائشی سکیموں کے خلاف آپریشن،تعمیرات مسمار

  



لاہور(جنرل رپورٹر)لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل سمیر احمد سید کی ہدایت پر اسٹیٹ مینجمنٹ ڈائریکٹوریٹ پرائیویٹ ہاؤسنگ سکیمزکے عملے نے ڈائریکٹر بشریٰ نصیر کی زیر نگرانی چار غیر قانونی رہائشی سکیموں کے خلاف آپریشن کرکے وہاں قائم غیر قانونی طور پر تعمیر کی جانے والی سڑکیں‘ سیوریج سسٹم‘ چار د یواریاں‘ گرین بیلٹس‘ دفاتر اور دیگرانفراسٹرکچر مسمار کر دیا گیا۔

مزید : پشاورصفحہ آخر