جی ٹی روڈ پر ون ڈش کی خلاف ورزی پر مارکی سیل

جی ٹی روڈ پر ون ڈش کی خلاف ورزی پر مارکی سیل

  



لاہور(جنرل رپورٹر)ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر شالیمار مہدی مالوف نے جی ٹی روڈ پر ون ڈش کی خلاف ورزی پر مہک مارکی کو سیل کر دیا۔انہوں نے کہا کہ ون ڈش کی خلاف ورزی پر کاروائیاں جاری رہیں گی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1