آبیانہ ریکوری مہم،300سے زائد شہریوں کے وارنٹ گرفتاری

آبیانہ ریکوری مہم،300سے زائد شہریوں کے وارنٹ گرفتاری

  



لاہور(اپنے نمائندے سے)آبیانہ، معاملہ کی ریکوری، اسسٹنٹ کمشنر شالیمار کی ہدایت پر تین سو سے زائد افراد کے خلاف ورانٹ گرفتاری کے نوٹس جاری کر دئیے گئے۔تحصیل شالیمار کے اسسٹنٹ کمشنر سید مہندی ملعوف ریونیو سٹاف پر برس پڑے ریکوری نہ دینے والوں کے خلاف مقدمات درج کروانے کی ہدایت کر دی۔ہربنس پورہ، قلعہ گجر سنگھ، سلامت پوڑہ، فتح گڑھ گڑھی شو، تاج پورہ ساہواڑی، گنج، اچنت گڑھ کے پٹواریوں کو ٹاسک دئیے گئے کہ 7روز میں ریکوری اکھٹی کی جائے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1